"ہمارے ہر سوال کا جواب لے کے آئی تھی وہ خود خاموش تھی مگر گلاب لے کے آئی تھی وہ پوری طرح جانتی تھی اپنے ہاتھ کا نشہ وہ پہلی بار چائے خود خراب لے کے آئی تھی" image uploaded on Nov. 30, 2023, 4:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے ہر سوال کا جواب لے کے آئی تھی
وہ خود خاموش تھی مگر گلاب لے کے آئی تھی
وہ پوری طرح جانتی تھی اپنے ہاتھ کا نشہ
وہ پہلی بار چائے خود خراب لے کے آئی تھی
S  : ہمارے ہر سوال کا جواب لے کے آئی تھی وہ خود خاموش تھی مگر گلاب لے کے آئی تھی - 
More images by SajalKhan-me: