"عزت کا بہت گہرا تعلق ہے محبت سے
جن کے آگے دل جھکنے لگا ہو
ان کے لیے زبان پر
از خود عزت کے کلمات آجاتے ہیں
جو بن کہے آپ کی بات سمجھے
وہ کوٸی عام تو نہیں ہوسکتا
یقیناً دل کا رشتہ ہے
اور دل کے رشتے یوں ہی نہیں بن جاتے❤" image uploaded on Dec. 3, 2023, 12:45 p.m. | Damadam