"تمہارے پاس لوگ ہیں ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز دلکش مسکراہٹ جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے جیسے تمہارے لئے میرا دل دھڑکتا ہے 🥺🥺" image uploaded on Dec. 7, 2023, 4:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہارے پاس لوگ ہیں 
ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں 
حسین آواز 
دلکش مسکراہٹ 
جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں 
مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے 
جیسے تمہارے لئے میرا دل دھڑکتا ہے  🥺🥺
C  : تمہارے پاس لوگ ہیں ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز دلکش - 
More images by CuteFoji: