"نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت
کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے
مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے
جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے
اور کچھ دن بھوکا رکھے تو
ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتا
بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے 🔥🍁" image uploaded on Dec. 9, 2023, 3:07 p.m. | Damadam