"#چائے کا کپ بھی وہی میری کتابیں بھی وہی تیری باتیں بھی وہی میری مناجاتیں وہی صحنِ دل پہ ہوئی دستک تو مجھے یاد آیا ہے دسمبر بھی وہی تیری سبھی یادیں وہی ...❤️" image uploaded on Dec. 15, 2023, 5:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
#چائے کا کپ بھی وہی 
میری کتابیں بھی وہی 
تیری باتیں بھی وہی 
میری مناجاتیں وہی 
صحنِ دل پہ ہوئی دستک 
تو مجھے یاد آیا 
ہے دسمبر بھی وہی 
تیری سبھی یادیں وہی ...❤️
t  : #چائے کا کپ بھی وہی میری کتابیں بھی وہی تیری باتیں بھی وہی میری - 
More images by tubbi11: