"❃السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ◕❃◕❃ صـبــح بــخیــر ❃ ناشکری ہی آخری حل نہیں ہوتا مشکلوں کا تمہاری ساری مشکلات کا حل تمہارے اللّٰہ پر تمہارا "#یقین ہے۔ جتنا اس یقین کو کامل کرو گے، تمہارا اللّٰہ اتنی ہی تمہارے لیے آسانیاں کرے گا اپنے اللہ پر "#یقینِ_کامل سے اپنی مشکلات پر قابو پانا سیکھو بے شک تمہارا رب شکر ادا کرنے والوں سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے۔۔۔۔" image uploaded on Dec. 19, 2023, 4:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
B  : ❃السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ◕❃◕❃ صـبــح بــخیــر ❃  - 
More images by Biyaa_khan_22: