"انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے دکھ سے بھاگ نہیں سکتا اور خوشی خرید نہیں سکتا * لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رهو اس انتظار میں نهیں کہ وہ تمهاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدے کے ساتھ کہ اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا هے* ❤️❤️" image uploaded on Dec. 20, 2023, 4:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے
 دکھ سے بھاگ نہیں سکتا اور خوشی خرید نہیں سکتا
* لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رهو
 اس انتظار میں نهیں کہ وہ تمهاری نیکی لوٹائیں گے
 بلکہ 
اس عقیدے کے ساتھ کہ
اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا هے*
❤️❤️
M  : انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے دکھ سے بھاگ نہیں سکتا اور خوشی خرید - 
More images by Moonaji: