"میں سب کی دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں بن سکتی، کسی کی پسندیدہ نہیں ہوں میں ایک آپشن بن سکتی ہوں۔ میں انتخاب تھی ہاں لیکن وہ کبھی نہیں تھی جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتی ہوں کہ آخر میں جب سب کو میرے اور دوسرے شخص کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرےگا اور میں اکیلی رہ جاؤں گئی، یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹا پڑتا ہے، اور سب سے خاص بات یہ ہے سب کو دلاسے دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے..... 🖤🙂🍂" image uploaded on Dec. 23, 2023, 9:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
P  : میں سب کی دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں بن سکتی، کسی کی پسندیدہ نہیں - 
More images by Princezz22.is.back: