"کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی 🔥" image uploaded on Dec. 25, 2023, 8:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا
انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی
🔥
S  : کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی  - 
More images by Shazadai.Hooria: