"اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں پھر اس کے بعد پھول بھی پتھر لگے مجھے جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا اس دن تمـام پنچھی کبوتر لگے مجھے 🔥" image uploaded on Dec. 25, 2023, 12:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں 
پھر اس کے بعد  پھول بھی پتھر لگے مجھے 
جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا 
اس دن تمـام پنچھی کبوتر لگے مجھے 🔥
S  : اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں پھر اس کے بعد پھول بھی پتھر لگے مجھے  - 
More images by Shazadai.Hooria: