"بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول ترے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے مَیں زندگی میں فقط تجھ کو دیکھ پای ہوں خدائے خواب مِرا دیکھنا قبول کرے🔥👀" image uploaded on Dec. 25, 2023, 1:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول
ترے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے
مَیں زندگی میں فقط تجھ کو دیکھ پای ہوں
خدائے خواب مِرا دیکھنا قبول کرے🔥👀
S  : بُرا لگے گا ہمیں گر ہمارے ہاتھ سے پھول ترے علاوہ کوئی دوسرا قبول کرے مَیں - 
More images by Shazadai.Hooria: