"روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح... ▼ سمیٹ لوں تمہیں کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕 تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥 اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨" image uploaded on Dec. 27, 2023, 4:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح... ▼
سمیٹ لوں تمہیں کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕 تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥 اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨
C  : روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح... - 
More images by Ch_LoVely_Nabeel: