"خواب جزیرہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم بھی قصہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم دو چار محبت لکھنے والے لوگ دنیا جیسا بن سکتے تھے، نہیں بنے 🔥" image uploaded on Dec. 27, 2023, 4:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خواب جزیرہ بن سکتے تھے، نہیں بنے
ہم بھی قصہ بن سکتے تھے، نہیں بنے
ہم دو چار محبت لکھنے والے لوگ
دنیا جیسا بن سکتے تھے، نہیں بنے 🔥
S  : خواب جزیرہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم بھی قصہ بن سکتے تھے، نہیں بنے ہم دو - 
More images by Shazadai.Hooria: