"ہر چیز کو دھکیل رہا ہے فنا کی سمت کس درجہ اپنے کام میں سنجیدہ وقت ہے ہر شام زندگی سے میں ہوتا ہوں ہمکلام یہ میرا سب سے پسندیدہ وقت ہے🔥" image uploaded on Dec. 27, 2023, 6:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہر چیز کو دھکیل رہا ہے فنا کی سمت
کس درجہ اپنے کام میں سنجیدہ وقت ہے
ہر شام زندگی سے میں ہوتا ہوں ہمکلام
 یہ میرا سب سے پسندیدہ وقت ہے🔥
S  : ہر چیز کو دھکیل رہا ہے فنا کی سمت کس درجہ اپنے کام میں سنجیدہ وقت ہے ہر - 
More images by Shazadai.Hooria: