"🖤🥀🔥__میں کوٸی ناول کی ہیروٸن نہیں ہوں..!! نہ ہی اتنی کوٸی خاص ہوں..!! اور نہ ہی میں کوٸی بہادر لڑکی ہوں..!! میں تو بہت عام سی ہوں بے حد عام سی..!! میں ایسی ہوں جسے رویے تکلیف دیتے ہیں..!! جسے تلخ باتیں سونے نہیں دیتی..!! میں اتنی عام ہوں کہ کوٸی مجھ سے کنارہ کر لے تو سوچتی ہوں میں نے کیا غلطی کی ہے..!! میں جلدی لوگوں کی باتوں میں آجایا کرتی ہوں..!! میں سب کا مان رکھتی ہوں جبکہ میرا مان توڑ دیا جاتا ہے..!! کاش میرا کردار بھی کسی ناول کی ہیروٸن کی طرح ہوتا کم از کم اینڈ تو اچھا ہوتا..!!🌸😑💔🔥"𝗛𝗮𝗻𝗶𝗮_𝗗𝗼𝗹𝗹"✨🦋🖤💯" image uploaded on Dec. 28, 2023, 2 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : 🖤🥀🔥__میں کوٸی ناول کی ہیروٸن نہیں ہوں..!! نہ ہی اتنی کوٸی خاص ہوں..!! اور نہ - 
More images by Hania_Doll786: