"محبوب ہر کسی کو محبوب ہوتا ہے ،، وہ دلفریب شخص بغیر کسی وجہ کے بھی منور اور... ☜♡☞▼
کامل روح لگنے لگتی ہے اور اگر اس کے اندر الفاظوں کو گنگنانے والی خوبی ہو تو پھر کوئل جیسی کئی خوبصورت پنچھیوں کی آوازیں بے سری اور پھیکی لگنے لگتی ہیں 🎶💙🌸" image uploaded on Dec. 29, 2023, 3:28 a.m. | Damadam