"میں چاہتا ہوں...!!
وہ عرقِ گُلاب سے غُسل کر کے...!!
سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبُوس ہو...!!
زُلفوں کو عطر عنُود سے مُعطر کر کے...!!
سُرخ چُوڑیاں پہن کر...!!
بام پر کھڑی میرا اِنتظار کرے...!!
اور میں نہ جاؤں...🚬🖤
🥀🫀" image uploaded on Dec. 29, 2023, 11:24 a.m. | Damadam