"میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں۔🔥" image uploaded on Dec. 29, 2023, 4:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں 
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں 
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی 
مجھے اس لفظ " محبت  " کا اعتبار نہیں۔🔥
S  : میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں  - 
More images by Shazadai.Hooria: