"لکھ کے دیتی ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ جائے تو پیسے واپس میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چِلّہ وُہ ترے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس🔥" image uploaded on Dec. 31, 2023, 9:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لکھ کے دیتی ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ
جائے تو پیسے واپس میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چِلّہ وُہ ترے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس🔥
S  : لکھ کے دیتی ہوں تمھیں ردِّ اَنا کا تعویذ پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ جائے تو - 
More images by Shazadai.Hooria: