"الوداع دسمبر____💘 جو مخلص ہیں ان کا شکریہ__🥰 اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___👀💦 جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___❣️ اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___🙃 جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___😊 اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__💖" image uploaded on Dec. 31, 2023, 7:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
الوداع دسمبر____💘
جو مخلص  ہیں ان کا شکریہ__🥰
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___👀💦
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___❣️
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___🙃
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___😊
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__💖
L  : الوداع دسمبر____💘 جو مخلص ہیں ان کا شکریہ__🥰 اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے - 
More images by LibraaNoor: