"یہ جو بے ساختہ سے ہیں قہقہے میرے دل کو لگے ہیں بوجھ سے ٠٠٠
وہ جو آپنے حال میں مست ہو مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے ٠٠٠
یہ جو میل جول کی بات ہے ،یہ جو مجلسی حیات ہے ٠٠٠
مجھے اس سے کوٸی غرض نہیں مجھے دوستی کی تلاش ہے٠٠" image uploaded on Jan. 1, 2024, 1:55 p.m. | Damadam