"دیکھ کر پھیرتے ہو منہ اپنا اِتنی توہین ہی بہت ہے مجھے میرے مرنے پہ پھول مت لانا صرف تدفین ہی بہت ہے مجھے یاد کر لیتے ہو کبھی مجھ کو یہی تسکین ہی بہت ہے مجھے🔥" image uploaded on Jan. 5, 2024, 10:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دیکھ کر پھیرتے ہو منہ اپنا
اِتنی توہین ہی بہت ہے مجھے
میرے مرنے پہ پھول مت لانا
صرف تدفین ہی بہت ہے مجھے
یاد کر لیتے ہو کبھی مجھ کو
یہی تسکین ہی بہت ہے مجھے🔥
S  : دیکھ کر پھیرتے ہو منہ اپنا اِتنی توہین ہی بہت ہے مجھے میرے مرنے پہ پھول مت - 
More images by Shazadai.Hooria: