"" اور پھر گھر کا کیا ہے ،🍁💫🌏
وہ تو بس ہی جاتا ہے ،🌹⚡✨
لیکن جِس طرح تُمہیں سوچا
، تُمہیں چاہا🤗🍂🌍
، تُمہیں مانگا 🤐💫
، تُمہیں دیکھا ،🧐🤗
اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خوابوں کی طرح بُنے✨🌏🥀🍂
کیا _____......💕⚡✨🌏
وہاں اُن سب باتوں میں تُمہارے علاوہ کسی اور کو دیکھ پاؤں گی!؟ ۔ " 🌏⚡✨🥀🍂" image uploaded on Jan. 5, 2024, 10:53 a.m. | Damadam