"🦋🌹🥰___اللٰہ کچھ دروازے تمہاری حفاظت اور بہتری کے لیے بند کرتا ہے لیکن تم اپنی انگلیوں کو اُنہی دروازوں میں پھنساتے ہو پھر وہ تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے_ یقین رکھو اس کی مصلحتوں پر_💫 کیا ہوا اگر وہ ایک پھول نا مل سکا!! ہو سکتا ہے اس نے پورا باغ تمہارے مقدر میں لکھ دیا ہو_🌸 تو دُعاٸیں مانگتے رہو اُس سے بار بار مانگو اور اُس کی مصلحتوں پر بھی یقین رکھو_♡︎🥰😊❤️🌹"𝗛𝗮𝗻𝗶𝗮_𝗗𝗼𝗹𝗹"🌸✨💫❤️" image uploaded on Jan. 5, 2024, 4:04 p.m. | Damadam