"ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا
اک ریت پہ نقش بنایا تھا ٠٠٠
ان ریت کے زروں کو ہم نے
پھر اپنے دل میں سمایا تھا ٠٠٠
وہ ریت تو کب کی بکھر گٸ
وہ نقش کہاں اب باقی ہے ٠٠٠
اب کیا لکھیں ہم کاغز پر
اب کیا لکھنے کو باقی ہے٠٠٠" image uploaded on Jan. 6, 2024, 6:38 p.m. | Damadam