"یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے اِس عہدِ مرگِ محبت کا المیہ یہ ہے وہی ہے عمر محبت کی جو پڑھائی کی ہے🔥" image uploaded on Jan. 7, 2024, 9:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے
اِس عہدِ مرگِ محبت کا المیہ یہ ہے
وہی ہے عمر محبت کی جو پڑھائی کی ہے🔥
S  : یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی ہے اِس - 
More images by Shazadai.Hooria: