"زندگی تُو نے نظر رکھنی ہے خمیازے پر حضرتِ عشق چلے آئے ہیں دروازے پر اِس میں ہوتی ہے فنا اور بقا کی صورت آخری تِیر نہیں پھینکتے اندازے پر🔥" image uploaded on Jan. 7, 2024, 9:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی تُو نے نظر رکھنی ہے خمیازے پر 
حضرتِ عشق چلے آئے ہیں دروازے پر 
اِس میں ہوتی ہے فنا اور بقا کی صورت
آخری تِیر نہیں پھینکتے اندازے پر🔥
S  : زندگی تُو نے نظر رکھنی ہے خمیازے پر حضرتِ عشق چلے آئے ہیں دروازے پر اِس - 
More images by Shazadai.Hooria: