"زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا کٹے جو پر تو پرندا آڑان سے بھی گیا کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا🔥" image uploaded on Jan. 7, 2024, 10:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا
کٹے جو پر تو پرندا آڑان سے بھی گیا
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا🔥
S  : زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا کٹے جو پر تو پرندا آڑان سے بھی گیا کسی - 
More images by Shazadai.Hooria: