"آپکی سکن کا ٹیکسچر سموتھ ہے یا خراب۔
سکن ٹیکسچر نوٹ نہ کریں تو Idea نہیں ہوتا۔۔لیکن over all سکن کی look رف ڈل لگتی ہے۔۔۔۔۔اور اگر ذرا قریب سے سکن کو خود نوٹ کریں۔۔۔تو صاف پتہ چل جاتا ہے اوپن پورز کا, سکن ٹیکسچر ڈیمج ہونے کا۔۔۔۔سپاٹس کا۔۔۔۔۔
آپ سب نے Niacinamide کے بارے میں سنا ہے؟؟؟ اسی کا دوسرا نام وٹامن B3 ہے۔۔۔۔۔۔
یہ اتنا امیزنگ ingredient ہے جو سکن کے ٹیکسچر کو بہت زیادہ جلدی سموتھ کرتا ہے اور ساتھ اگر سکن پر aging سائنز آگئ عمر سے پہلےانکو بھی سموتھ کر دیتا ہے۔" image uploaded on Jan. 10, 2024, 12:12 p.m. | Damadam