"❤️💯🥀__محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی, محبت کے م کا مطلب ہے "محرم" ح کا مطلب ہے "حلال" ب کا مطلب ہے "برکت" ت کا مطلب ہے "تحفظ" جب انسان اپنے محرم رشتوں سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اسکے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے میرے نزدیک محبت کا یہی مطلب ہے_لوگ کہتے ہیں محبت میں سب جاٸز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف "پاکیزگی" جاٸز ہے!!!💫🌸🥰🥀Hᴀɴɪᴀ_Dᴏʟʟ🥀😍❣️" image uploaded on Jan. 10, 2024, 1:52 p.m. | Damadam