"ہر رنگ کا الگ رنگ ہے مگر سامنے تیرے پھیکا نظر آتا ہے فلک اور زمیں بھی اس طرح سے کھو جاتے ہیں سب تیرے سحر میں حیراں نظر آتا ہے گماں اور یقیں بھی سید محتشم رضا" image uploaded on Jan. 11, 2024, 12:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہر    رنگ   کا  الگ   رنگ   ہے   مگر   سامنے  تیرے
پھیکا  نظر آتا  ہے فلک  اور  زمیں  بھی
اس طرح سے کھو جاتے ہیں سب تیرے سحر میں 
حیراں نظر  آتا ہے  گماں اور  یقیں بھی
سید محتشم رضا
M  : ہر رنگ کا الگ رنگ ہے مگر سامنے تیرے پھیکا نظر آتا ہے فلک  - 
More images by Moonaji: