"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا الله ہے۔ یہ نقطه سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی۔
کثرت مت مانگیے، برکت مانگیے___ کیونکہ کثرت آزمائش ہے, جبکہ برکت ایک نعمت__کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی__کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہوکہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللہ تعالی کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ہوں.
دعا ہے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ہاتھ اٹھائیں وہ دعائیں قبول ہو جائیں. اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرماۓ۔
آمین یارب العالمین🤲" image uploaded on Jan. 12, 2024, 4:12 a.m. | Damadam