"دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی اور زیادہ بکنے والی شے *خوف* ہے !!! 🔸🔸🔸🔸 خوف بکتا ہے اور خوف بیچنے والے اس سے خوب کمائی کر رہے ہیںخوف پھیلا کر کمانے والے چند بڑے شعبے 🔸ہسپتال 🔸سکول 🔸موجودہ دور کے کچھ درباروں کے گدی نشین 🔸ٹیکنالوجی 🔸سائنس🔸ہسپتال موت کا خوف 🔸سکول بچے کے مستقبل کا خوف 🔸گدی نشین دوزخ کا خوف 🔸سائنس / ٹیکنالوجی دنیاوی نقصان کا خوف فروخت کر رہے ہیں" image uploaded on Jan. 12, 2024, 8:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
B  : دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی اور زیادہ بکنے والی شے *خوف* ہے !!! 🔸🔸🔸🔸 خوف - 
More images by Biyaa_khan_22: