"پتا ہے اللّٰہ کو کیا پسند ہے؟ تمہاری سردی کی نماز، جب تم اپنا گرم بستر چھوڑ کے نماز فجر کے لیے اٹھتے ہو اور اللّٰہ کی محبت میں ٹھنڈے پانے سے وضو کرتے ہو تو یہ محبت دنیا کی ہر محبت پر غالب آجاتی ہے ❤️✨۔۔۔" image uploaded on Jan. 12, 2024, 5:16 p.m. | Damadam