"💖✨️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✨️💖
💟✨️صبح بخیر زندگی✨️💟
وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچھا بولو، اچھا سوچو، کیونکہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
اے كائنات کے مالک ہم سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، آسیں، امیدیں پوری فرما🤲
اے ربَ العزت ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما🤲
آمین یارب العالمین🤲♥️" image uploaded on Jan. 14, 2024, 3:32 a.m. | Damadam