"💐 *اَلسَّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه* 💐
"*صَلُّواعَلَیهِ وَآلِه*"
*{پاکستان کا مطلب کیا؟}*
لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه
حضرت مُغیرہ بن شعبہ رضی اللّٰه عنہ سےروایت ہےکہ
*نبی کریمﷺ نے فرمایا:۔*
"اللّٰه تعالٰی نے تم پر ماں (اور باپ) کی نافرمانی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا، (واجب حقوق کی) ادائیگی نہ کرنا اور (دوسروں کا مال ناجائز طریقہ پر) دبا لینا حرام قرار دیا ہے۔ اور فضول بکواس کرنے اور کثرت سے سوال کرنے اور مال ضائع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔"
اَو٘کَمَاقَال
(صحیح بخاری:۲٤٠٨)
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *03۔ رجب 1445ھ*💎
🔖 *15۔ جنوری 2024ء*💎
🔖 *03۔ ماگھ 2080ب*💎
🌄 *Monday*
*یَومُ الاِثنَین، دوشنبہ، پِیر*🌄" image uploaded on Jan. 15, 2024, 3:54 a.m. | Damadam