"وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو..... یا سانس کا لینا بھی گزر جانا ہے جی سے یا معرکۂ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو....." image uploaded on Jan. 15, 2024, 5:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں
 وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو.....
 یا سانس کا لینا بھی گزر جانا ہے جی سے 
یا معرکۂ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو.....
i  : وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل - 
More images by iNnOxeNt_JuTti: