"السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️💕 صبح بخیر۔۔۔۔ پیارے لوگو 😊 زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس دنیا میں سب سے تنہا ہیں توایسا بلکل نہیں ہے ہمارے ارد گرد کئی ہنسنے والے چہروں کے پیچھے گہری داستانیں چھپی ہوئی ہوتی ہیں جن کا تصور ہم کبھی خیال میں بھی نہیں کر سکتے۔ اللہ تعالٰی ہمیں ایسے اعمال کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے ایمان اور کردار میں پختگی پیدا کریں اور ایسے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے لیے اور ہم سے منسلک لوگوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔ آمين يارب العالمین🤲" image uploaded on Jan. 16, 2024, 4:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
B  : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️💕 صبح بخیر۔۔۔۔ پیارے لوگو 😊 زندگی کسی - 
More images by Biyaa_khan_22: