"مُختَصر پُر اَثَر *کنواں جتنا گہرا ہو گا پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا ہوگا۔* *اپنے دل سے اپنا ڈول نکالنے سے پہلے گہرائی سے سوچ لیا کیجئے۔* *الفاظ سوچ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔*" image uploaded on Jan. 16, 2024, 5:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مُختَصر پُر اَثَر
*کنواں جتنا گہرا ہو گا پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا ہوگا۔*
*اپنے دل سے اپنا ڈول نکالنے سے پہلے گہرائی سے سوچ لیا کیجئے۔*
*الفاظ سوچ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔*
M  : مُختَصر پُر اَثَر *کنواں جتنا گہرا ہو گا پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا - 
More images by Muhammadi1: