Dimplemoon-11 : " سب سے بڑا ظُلم خود ہی سے اپنے وجود کی سُپردگی دینا ہے ۔ جہاں آپ کا دِل... MORE▼بلکل بھی راضی نہ ہو اور اُسی شخص کے ساتھ زندگی گُزارنا پڑ جائے ، اور پھر ہمارے معاشرے میں اِسے عزت رکھنا کہتے ہیں! ۔ "🙂 - 10 months, 2 weeks ago LINK 5REPLIES More images by Dimplemoon-11: