"السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹 صبح بخیر 🌅🌻 ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ پرﺧﻠﻮﺹ ﺳﻼﻡ ﺍﺱ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ🤲 ﮐﮧ اللہ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﭖ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ فرمائے ﺍﻭﺭ ھم سب ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮔﻠﺸﻦ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺭﮬﮯ !! جس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ھونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ھونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ھے۔ مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ھے اللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین یارب العالمین 🤲❤️🌹💐" image uploaded on Jan. 17, 2024, 6:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹
صبح بخیر 🌅🌻
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ پرﺧﻠﻮﺹ ﺳﻼﻡ
ﺍﺱ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ🤲
ﮐﮧ اللہ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﭖ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ 
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ  ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ فرمائے
ﺍﻭﺭ ھم سب ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮔﻠﺸﻦ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺭﮬﮯ !!  
جس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ھونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ھونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ھے۔ 
مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ھے 
اللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ 
آمین یارب العالمین 🤲❤️🌹💐
M  : السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹 صبح بخیر 🌅🌻 ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ - 
More images by Moonaji: