"یہ کیف حسن اس پہ یہ مستی شباب کی یہ آپ ہیں کہ موج ہے کوئی شراب کی کیف آفریں ہے میرا غم عشق اے بہارؔ لذت نہ مجھ سے پوچھ تو ایسے عذاب کی . . PosT by AjnAbI_DosT (1289)" image uploaded on Jan. 18, 2024, 9:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
M  : یہ کیف حسن اس پہ یہ مستی شباب کی یہ آپ ہیں کہ موج ہے کوئی شراب کی کیف - 
More images by MarRy_jutT: