"سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!!
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!!
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!!
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!!
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!!
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!🖤" image uploaded on Jan. 23, 2024, 7:20 p.m. | Damadam