"پاس آو اک التجا سن لو 💛 پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو 💕 اک تمہی کو ﷲ سے مانگا ہے 💕 جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو 💛 ابتدا عشق کی ہوئی تم سے 💕 تم ہو چاہت کی انتہا سن لو💛 بن تیرے جی نہيں سکتے ہم 😳 لوٹ آو میری صدا سن لو 😳💕 دیکھ لو زندگی ادھوری ہے 💕 نہ رہو اور اب جدا سن لو 💛 تم صرف تم ہو زندگی میری💕💛💕" image uploaded on Jan. 24, 2024, 11:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پاس آو اک التجا سن لو 💛
پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو 💕
اک تمہی کو ﷲ سے مانگا ہے 💕
 جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو 💛
ابتدا عشق کی ہوئی تم سے 💕 
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو💛
 بن تیرے جی نہيں سکتے ہم 😳
 لوٹ آو میری صدا سن لو 😳💕
دیکھ لو زندگی ادھوری ہے 💕
نہ رہو اور اب جدا سن لو 💛
    تم صرف تم ہو زندگی میری💕💛💕
B  : پاس آو اک التجا سن لو 💛 پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو 💕 اک تمہی کو ﷲ سے - 
More images by Bilal-zohaib: