"السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ💕
صبح بخیر 🌻
*اہل ایمان کبھی کسی اور کو دکھانے کے لئے نیک عمل نہیں کرتے ان کا مقصد صرف اللّه کی رضا ہوتا ہے *
*قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞*
*کہہ دو میری نماز اور میری قربانی، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے*
*📗 سورۃ الأنعام آیت نمبر 162*" image uploaded on Jan. 25, 2024, 3:58 a.m. | Damadam