"عرض کیا ہے کہ چاٸے ملے گی کھانا اور سُوپ بھی ماہِ جنوری کی سُنہری دُھوپ بھی چند لمحوں کے لیے آ جاٸیں اگر وہ نِکھر جاٸے گا اس شہر کا رُوپ بھی" image uploaded on Jan. 26, 2024, 6:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عرض کیا ہے کہ
چاٸے ملے گی کھانا اور سُوپ  بھی
ماہِ جنوری کی سُنہری دُھوپ بھی
چند لمحوں کے لیے آ جاٸیں اگر وہ
نِکھر جاٸے گا اس شہر کا رُوپ بھی
t  : عرض کیا ہے کہ چاٸے ملے گی کھانا اور سُوپ بھی ماہِ جنوری کی سُنہری دُھوپ - 
More images by tubbi11: