"السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر زندگی کے دوراہے پر چلتے، چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں. جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے. یہی وہ منزل ہے، جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے. اور اللّٰہ کی رضا نصیب ہوتی ہے. صبح کے خاموش اور پرسکون روشنی کے مالک رب کائنات آپکی زندگی کو تمام مشکلات، آفات، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین🤲 صبح بخیر زندگی 💕💕💕" image uploaded on Jan. 29, 2024, 4:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر 
زندگی کے دوراہے پر چلتے، چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں. جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے. یہی وہ منزل ہے، جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے. اور اللّٰہ کی رضا نصیب ہوتی ہے. صبح کے خاموش اور پرسکون روشنی کے مالک رب کائنات آپکی زندگی کو تمام مشکلات، آفات، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ
آمین یا رب العالمین🤲
صبح بخیر زندگی 💕💕💕
M  : السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر زندگی کے دوراہے پر - 
More images by Moonaji: