"اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا، اس کی روح خوبصورت تھی اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا، تو بےاختیار کہہ اٹھتا من در عشق باشما ہستم "مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے" image uploaded on Jan. 31, 2024, 11:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اسکے پاس نقوش و نگار جیسی 
عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، 
بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا، 
اس کی روح خوبصورت تھی
اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا، 
تو بےاختیار کہہ اٹھتا
من در عشق باشما ہستم
"مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
C  : اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ اس کا قلب - 
More images by Casper.27: