iNnOxeNt_JuTti : میرے پاس اپنوں کے بولے گئے ایسے ایسے زہریلے لفظوں کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوے... MORE▼ہیں جو اگر میں لکھنے چاہوں تو شائد لکھے ہوئے الفاظ معذرت کے ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوے اپنی ترتیب بدلتے ہوئے مدھم پڑھ جائیں_🍁 - 11 months ago LINK 8REPLIES More images by iNnOxeNt_JuTti: