"جنم دن مبارک میرے شہزادے میرے ویرے میرے مُرشد میرے بیییا میرے فیورٹ ویلن مائی بیسٹ فرینڈ میری مسکراہٹ کی وجہ🤩 وہ ہے نہ کہ آپ مسکرایا کریں آپکے مُسکرانے سے تو یہ دُنیا مسکراتی ہے🩵 یو آر دی بیسٹ ایسٹ 🫣 Ek main cute ek mela bhaii cute Baki puri dunya Daroni Bhoot. 😍👻 میں پہلے خفا تھی بہت زندگی سے مگر پھر مری زندگی میں آپ آئے 🤩 اللّٰہ آپکو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے ،ہنستا مسکراتا رکھے آپ کی ساری خواہشیں پوری کرے ، اللّہ آپکو ہر بلا ،مصیبت، اور برُی نظروں سے محفوظ رکھے ، ہمیشہ اللّٰہ کی آمان میں رہیں آمین آمین🤍🖤" image uploaded on Feb. 1, 2024, 7:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جنم دن مبارک میرے شہزادے میرے ویرے میرے مُرشد میرے بیییا میرے فیورٹ ویلن مائی بیسٹ فرینڈ میری  مسکراہٹ کی وجہ🤩
وہ ہے نہ کہ آپ مسکرایا کریں آپکے مُسکرانے سے تو یہ دُنیا مسکراتی ہے🩵
یو آر دی بیسٹ ایسٹ 🫣 
Ek main cute ek mela bhaii cute Baki puri dunya Daroni Bhoot.
😍👻 
میں پہلے خفا تھی بہت زندگی سے
مگر پھر مری زندگی میں آپ آئے 🤩
اللّٰہ آپکو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے ،ہنستا مسکراتا رکھے آپ کی ساری خواہشیں پوری کرے ، اللّہ آپکو ہر بلا ،مصیبت، اور برُی نظروں سے محفوظ رکھے ، ہمیشہ اللّٰہ کی آمان میں رہیں 
آمین آمین🤍🖤
m  : جنم دن مبارک میرے شہزادے میرے ویرے میرے مُرشد میرے بیییا میرے فیورٹ ویلن - 
More images by manoprincess.4321_pk: